"دماغی بیماریاں اور الزائمرز: مراحل، روک تھام، اور Alzheimer's"
Alzheimer's disease is the most common type of dementia . It is a progressive disease beginning with mild memory loss and possibly leading to loss of the ability to carry on a conversation and respond to the environment. Alzheimer's disease involves parts of the brain that control thought, memory, and language. میری ماں نے تیسری بار پوچھا“یہ گھر میں اتنےسارے مہمان کیوں آئے ہیں؟ ” اور تیسری بار بھی میرا جواب تھا کہ“ , امی جان بتایا ہے نا کہ ناہیدکی شادی ہے۔” اور میری ماں نےبھولپن سے مسکرا کر مجھے دیکھا اور کہا کہ” پتہ نہیں میرے دماغ کو کیا ہو گیا ہے،ہاں، تم نے بتایا تو تھا کہ عاشی کی شادی ہے۔”...... " یہ وہ لمحہ تھا جب میری تشویش اور ڈر کا آغاز ہوا۔ میری ماں الزائمرز کی بیماری کی طرف بڑھ رہی تھی ،یادداشت کھودینےکی وہ خوفناک بیماری جس نے اگلے چند برسو ں میں میری ماں سے ان کا ماضی چرا لیا۔ ” یہ کہانی ہے امریکہ میں ایک عرصے سے مقیم پاکستانی امریکی خاتون شاہدہ کی( فرضی نام )جنہوں نے رندھی ہوئی آواز میں وی او اے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا،” یہ نوے کی دہائی تھی اور پاکستان میں اس...